ملتان ( سٹاف رپورٹر) چیمبر آف سمال ٹریڈرز کے عہدیداران کی گورنر سٹیٹ بینک سے ملاقات ،چھوٹے تاجروں کو قرضو ں کے اجراکے لیے عمر کی حد ختم کرنے اور چیکوں کی کلیئرنس کے لیے دو گھنٹے وقت کا اضافہ کرنے کا مطالبہ ،گورنر سٹیٹ بینک نے مسائل حل کروانے کی یقین دہانی کرا دی۔