• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،سرچ آپریشن تھانہ بی زیڈ کے علاقے (زکریا ٹاؤن، چونگی نمبر 06، محلہ شاہ والا، محلہ گھوڑے والا) ملتان کے گردونواح میں کیا گیا،اس دوران 58 سے زائد گھروں اور 02 کرایہ داروں سمیت دیگر اہم مقامات کی چیکنگ کی گئی جب کہ 109 افراد کی سی آر او چیکنگ اور 05 گاڑیوں کی بھی چیکنگ کی گئی ۔
ملتان سے مزید