• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملہ، 4 جوان شہید

وانا(نمائندہ جنگ) جنوبی وزیرستان اپر رغزائی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 4 اہلکار شہید، 7 زخمی ،سیکیورٹی فورسز کی رغزائی پوسٹ پر حملہ 4فروری کی رات کیا گیا،دہشت گردوں کی طرف سے چیک پوسٹ اندھادھند فائرنگ کی گئی،جنوبی وزیرستان اپر میں دہشتگردوں نے سیکیورٹی فورسز کی رغزائی پوسٹ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 4 جوان شہید جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ 4 فروری کی رات 8 بجے کیا گیا، جس میں دہشتگردوں نے 73 PR/21 بریگیڈ/ایف سی کے پی- ساؤتھ سے فائرنگ کی۔
اہم خبریں سے مزید