’موجودہ پی ٹی آئی لیڈر شپ کا بھلا اس جماعت سے تعلق کیا؟‘
سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا کہ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی میں ہم نے کوشش کی کہ حالات میں بہتری آئے، بانی پی ٹی آئی سے جولائی میں ملاقات میں کہا کہ ہم سیاستدان ہیں ہمیں سیاسی اسپیس چاہیے۔ موجودہ پی ٹی آئی لیڈر شپ کا بھلا اس جماعت سے تعلق کیا ہے۔
۔