• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ پر ٹرمپ کا بیان، پاکستان آج ردعمل دے گا

اسلام آباد (محمد صالح ظافر ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطینی علاقے غزہ پر ریمارکس پر آج جمعرات کو ردعمل دے گا۔

 امریکی صدر نے اپنے بیان میں غزہ کو امریکی تحویل میں لینے کے عزم کا اظہار کیا تھا توقع ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین پر سعودی عرب سمیت امت مسلمہ کے مشترکہ موقف کا اعادہ کرے گا۔ 

ذرائع کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان بریفنگ میں پاکستان کے موقف کااظہار کریں گے جس میں امریکی صدرکے موقف کو یکسر مسترد کردے گا۔

اہم خبریں سے مزید