• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گردن توڑ بخار کی ویکسین کی 16 ہزار وائلز لاہور پہنچ گئیں۔

سیکریٹری صحت پنجاب نادیہ ثاقب کے مطابق ڈسٹری بیوٹر کو سختی سے ویکسین کی سپلائی بہتر رکھنے کی ہدایت کی ہے، ویکسین کی قیمت 6500 روپے ہے۔

نادیہ ثاقب نے کہا ہے کہ چیف ڈرگ کنٹرولر پنجاب کو اصل قیمت پر ویکسین کی فروخت یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی ہے۔

صحت سے مزید