• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیم فٹ بال لیگ کے سپررائونڈمیچ میں رئیل لاہور نے یونائٹیڈ کلب کو ہرا دیا

فیصل آباد ( خبر نگارخصوصی )دوسرےسالانہ فیم فٹ بال لیگ کے سپررائونڈ کے تحت کھیلے گئے میچ میں پچھلے سال کی فاتح رئیل لاہور نے سخت مقابلے کے بعد لاہور یونائٹیڈ کلب کو صفر کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ میچ کے ریفری زبیر شہزاد،فرسٹ اسسٹنٹ ریفری ماسٹر افضل، سیکنڈ اسسٹنٹ ریفری اقبال احمد جبکہ میچ کمشنرشبیر احمد تھے۔
تازہ ترین