• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے: چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی—فائل فوٹو
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی—فائل فوٹو

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان کی قیادت میں ہم چیمپئنز ٹرافی جیتیں گے۔

محسن نقوی نے ورکرز کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ورکرز کی محنت کے بغیر یہ سب ممکن نہیں تھا۔

انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم سے کہوں گا کہ ان ورکرز کے لیے ایوارڈز کا اعلان کریں۔

چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ دعا ہے کہ 3 ملکی سیریز میں پاکستان کامیاب ہو۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید