• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرلز ہائی سکول شالیمار میں نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح

لاہور(خصوصی رپورٹر) فوڈ اتھارٹی نے واپڈا گرلز ہائی سکول شالیمار میں سکول نیوٹریشن پروگرام کا افتتاح کر دیا گیا ۔ اس موقع پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے کہا کہ لاہور کے سرکاری سکولوں میں روزانہ کی بنیاد پر 8500 بچوں کو لنچ باکس دیے جارہے ہیں، 6 دن فوڑٹیفائڈ بریڈ، دودھ اور خشک میوجات پر مشتمل لنچ باکس فراہم کیا جارہا ہے، ، ڈی جی نے کہا کہ 40فیصد بچے سٹنٹنگ کا شکار، 28 فیصد ٹیسٹنگ اور 30فیصد بچوں کا قد عمر کے لحاظ سے کم ہے۔