• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو مہم ختم، 3اضلاع میں کیچ اپ کاآغاز

لاہور ( جنرل رپورٹر ) لاہور سمیت پنجاب کے 33 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا اختتام ہو گیا ، لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد میں کیچ اپ کا آغاز ہو گیا ہے ، پہلے پانچ روز 1 کروڑ، 74 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئےمہم کے دوران لاہور میں 15 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے گئے،راولپنڈی میں 7 لاکھ 26 ہزار بچوں کو قطرے پلائے گئے۔
لاہور سے مزید