• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وقف پراپرٹیز کے نیلام ِ عام کا شیڈول آئن لائن جاری کردیا،سیکرٹری اوقاف

لاہور(خبرنگار) اوقاف میں سیکرٹری/چیف ایڈ منسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کی زیر ِ صدارت وقف اراضیات کی ڈیجیٹائزیشن کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اوقاف نے وقف اراضیات کے نیلام ِ عام کا نظام ”ڈیجیٹائزڈ“ کرنے کے ساتھ وقف پراپرٹیز کے نیلام ِ عام کا پانچ سال کا شیڈول آئن لائن جاری کردیا ہے۔
لاہور سے مزید