• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی او نےماڈل ٹاؤن سرکل میں ہیلمٹ تقسیم کیے

لاھور (کرائم رپورٹر)سی ٹی او ر ڈاکٹرمحمد اطہر وحید نےسرکل ماڈل ٹاون کا دورہ کیا ، موٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ تقسیم کیے ،انہوں نے گرین لین کا بھی دورہ کیا ۔ انہوں نے روڈ سیفٹی ایمبیسیڈرز کو انکی خدمات پر سرٹیفیکیٹ بھی دیا۔
لاہور سے مزید