• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں کی 5 علاقوں میں لاکھوں کی لوٹ مار، 2 کاریں، 3 موٹرسائیکل چوری

لاہور(کرائم رپورٹر) باغبانپورہ میں ڈاکو حماد کے گھر سے 1لاکھ25 ہزار ، زیورات ، شفیق آباد میں نواز سے 1لاکھ20 ہزار اور موبائل فون ،فیکٹری ایریا میں زاہد سے 1لاکھ10 ہزار ، گوالمنڈی میں سلمان سے1 لاکھ 5 ہزار اور موبائل فون ،سندر میں ابوبکر سے 1لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا ۔نولکھا اور جوہر ٹاون سے گاڑیاں جبکہ لوئرمال ،مصطفی آباد اور سمن آباد سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید