• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناصرباغ:نامعلوم خاتون کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد

لاہور(کرائم رپورٹر) پرانی انارکلی کے علاقے میں ناصر باغ سے نامعلوم خاتون کی درخت سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد ہوئی ، لاش دیکھ کر سیر کے لیے آنے والے افراد نے پولیس کو اطلاع دی ، ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر کے قتل اور خودکشی سمیت دیگر پہلووں پر تفتیش کا آغاز کر دیا، پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی عمر 35سال کے قریب ہے جس کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے ، جسم پر تشدد کے نشانات موجود نہیں ہیں ،پولیس کے مطابق پورسٹمارٹم رپورٹ آنے پر مزید اصل صورتحال سامنے آئیگی ۔
لاہور سے مزید