• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی رپورٹر)تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام محفل شب برات 13 فروری بعد نماز عشاء جامع شیخ الاسلام منہاج القرآن انٹرنیشنل ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگی۔ روحانی اجتماع سے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری خصوصی خطاب کریں گے۔
لاہور سے مزید