لاہور(کرائم رپورٹرسے)باٹا پور کے علاقے جلوموڑ میں زمین کے تنازع پر چھوٹے نے بڑے بھائی دستگیر نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی کوزخمی کردیا ۔ریس کورس کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر نجی کمپنی کے سکیورٹی گارڈ خضر نے فائرنگ کرکے اپنے ہی ساتھی گارڈ عبدالغفور کوزخمی کردیا۔