• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی یونیورسٹی آف لاہور کا6واں کانووکیشن

لاہور(پ ر) ٞ دی یونیورسٹی آف لاہور کا 16ویں کانووکیشن گزشتہ روز مین کیمپس ڈیفنس روڈ پر ہوا ،صوبائی وزیر سپورٹس اینڈ یوتھ آفیئرز پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر مہمان خصوصی تھے۔ کانووکیشن میں چیئر مین بورڈ آف گورنرز دی یونیورسٹی آف لاہور اویس رؤف پروفیسر ڈاکٹر محمد اشرف ، وائس چانسلر اکیوٹیر یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی یوگینڈامحمد مپیزامہیگو، صر محمود ،عمارہ اویس ، ڈاکٹر مہوش عروج ،علی اسلم، عاصم علی ، اصغر ندیم سید ،مغیث اے بیگ ،ڈاکٹر زاہد پرویز ،ڈاکٹر عاطف کاظمی سمیت دیگر فیکلٹی ممبران اور سٹوڈنٹس نے والدین کے ہمراہ شرکت کی۔
لاہور سے مزید