• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FFC نے نئی کھاد ’’سونا یوریازنک کوٹڈ‘‘ متعار ف کروا دی

لاہور (پ ر) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ پاکستان کی سب سے بڑی کھاد بنانے اور ترسیل کرنے والی کمپنی نے بہتر افادیت والی ایک نئی کھاد ’’سونا یوریا زنگ کوٹڈ‘‘ متعارف کروائی اور اس سلسلہ میں ایف ایف سی ہیڈ آفس راولپنڈی میں خصوصی لانچ تقریب ہوئی ۔ایم ڈی ایف ایف سی جہانگیر پراچہ نے ایف ایف سی ہیڈ آفس راولپنڈی میں لانچنگ تقریب کا افتتاح کیا۔
لاہور سے مزید