لاہور ( جنرل رپورٹر )لیسکو کی سب ڈویژن قلعہ محمدی میں بجلی کے جگہ جگہ لٹکتے تار،اضافی ریڈنگ، میٹروں کو جان بوجھ کر خراب قراردینے سمیت دیگر بے شمار مسائل صارفین کیلئے وبائل جان بن گئے، مکینوں نے بتایا کہ شہر کی کمرشل سب ڈویژن ہونے کے باوجو بغیر ایس ڈی او کے چل رہا ہےاور ایک ایل ایس کو ایس ڈی او کا چارج دیا ہوا ہے، اہل علاقہ نے مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ کیا۔