• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حناپرویز بٹ کا میو ہسپتال کادورہ، تیزاب گردی کا شکار لڑکی کی عیادت

لاہور(خبرنگار)چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے میو ہسپتال لاہور کے برن یونٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے حالیہ تیزاب گردی کے واقعے میں شدید زخمی ہونے والی متاثرہ لڑکی کی عیادت کی ، اس کی والدہ سے ملاقات کی اور متاثرہ خاندان کو مکمل انصاف کی یقین دہانی کرائی۔
لاہور سے مزید