• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ادویات کی چوری روکنےکیلئے تجاویز پرغور

لاہور (جنرل رپورٹر)صوبائی وزیر پرائمری ہیلتھ خواجہ عمران کی زیر صدارت پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں اجلاس ہوا۔اجلاس میں انسداد پولیو مہم، مریم نواز ہیلتھ کلیننکس، سکول ہیلتھ اینڈنیوٹریشن پروگرام اور دیگر منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیااور سرکاری ادویات کی چوری کے سدباب کے لئے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
لاہور سے مزید