• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قرآن سے دور ہونے سے مسائل پیدا ہوگئے، مولانا امجد خان

لاہور(نمائندہ خصوصی) جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل مولانا محمد امجد خان نےجامعہ رحمانیہ میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے کہا کہ مسلمان جتنا قر آن سے دور ہوا ہے اتنے ہی مسائل پیدا ہو گئے ہیں،مزید برآں امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)سٹی لاہور محمد افضل خان، حافظ عرفان شجاع بٹ، مولانا محمد عمیر مہمند، مولانا عبد الودود شاہد، محمد ہاشم تہامی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ سکیورٹی ادارے دہشتگردوں اور ان کے سرپرستی کرنیو الوں کے خلاف ٹھوس کارروائیاں کریں ۔
لاہور سے مزید