لاہور(خصوصی رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہورکے ناظم اعلی مہتمم جامعہ فا طمۃ الزاہر للبنات مو لانا علیم الد ین شاکر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک برکتیں سمیٹنے اور مغفرت کا مہینہ ہے ،رمضان المبارک پوری امت کو دین فطرت اسلام کی بنیاد پر متحد اور یک جان بنانے کا دائمی عملی پیغام ہے۔