• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2ن امعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لاہور(کرائم رپورٹرسے) لاری اڈہ کے علاقے میں شکرگڑھ سٹینڈ کے قریب سے 40 سالہ نامعلوم شخص جبکہ کوٹ لکھپت کے علاقے میں سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لا شیں برآمدہوئیں۔دونوں بظاہرنشہ کےعادی معلوم ہوتے ہیں۔
لاہور سے مزید