• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خصوصی بچوں نے اٹلی کی ونٹرگیمز میں کانسی اور چاندی کے میڈلز جیت لیے

لاہور(خصوصی رپورٹر سپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے طالب علموں نے اٹلی میں جاری winter games 2025 میں اسپیشل اولمپکس پاکستان کے انڈر مختلف گیمز میں میڈلز جیت کر پاکستان کا پرچم بلند کردیا۔ اسپیشل ایجوکیشن سیکنڈری سکول کہوٹہ کے خصوصی طالبعلم علی رضا نے کانسی جبکہ خواتین کے مقابلوں میں ٹیکسلا کے سپیشل ایجوکیشن سنٹر کی طالبعلم شاہ گلوں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔
لاہور سے مزید