• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ ومطالعہ پاکستان کے زیر اہتمام سول سروسز کے امتحان پرخصوصی سیمینار ہوا،جس میں چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر محبوب حسین ڈاکٹر احتشام جان بٹ، فیکلٹی ممبران، طلباؤطالبات اور سول سروس کے خواہشمندوں نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید