• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی واسا کا ترقیاتی کاموں کامعائنہ

لاہور(خصوصی رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر واسا غفران احمد نے خیابان فردوسی پر جاری ترقیاتی کام کا معائنہ کیا اور منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایکسیئن مظفر عباس نے ایم ڈی واسا کو تفصیلی بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید