• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر اور گودام میں ڈاکے، 2 خاندان بھی لٹ گئے، متعدد چوریاں

لاہور(کرائم رپورٹرسے) ہڈیارہ کے علاقہ میں عاصم رفیق کے گھر سے 3لاکھ 30ہزار اور موبائل فون،مصطفی آباد میں ہاشم بھٹی کی فیملی سے 2لاکھ 25 ہزار اور موبائل فون،کاہنہ میں سجاد کاظمی کے گودام سے1 لاکھ 20 ہزار اور موبائل فون، نواب ٹاون میں اکبر درانی کی فیملی سے 1لاکھ 15 ہزار اور موبائل فون،شالیمار میں عبدالرزاق سے 1لاکھ روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا. جنوبی چھاونی اور گلشن راوی سے گاڑیاں جبکہ راوی روڈ ساندہ اور باغبانپور سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید