لاہور(خبرنگار)مرکزی مسلم لیگ کے رہنماؤں سیف اللہ قصوری ،حافظ طلحہ سعید، حافظ خالد نیک چوہدری محمد سرورنے جمعہ کے اجتماعات اور سحر و افطار پروگراموں کے موقع پر خطاب کرتے ہوئےکہا ہے کہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات نے قوم کو ماہ رمضان میں خون کے آنسو رلا دیا ۔