• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف ٹریفک حادثات میں 3 افراد جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹرسے) مغلپورہ کے علاقے میں موٹر سائیکل رکشےاور کار میں ٹکر کےنتیجے میں 50 سالہ شفیق جاں بحق ہو گیا ، سگیاں بائی پاس کے قریب اینٹوں سے بھری ٹرالی موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔جس سے ڈرائیور عمر سڑک پر گر گیا پیچھے سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نے کچل دیا،جوموقع پردم تو ڑگیا،داتا دربار کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکرسے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔
لاہور سے مزید