• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی اے میں موسیقی کا شام کا انعقاد

لاہور(خبرنگار) نیشنل کالج آف آرٹس میں ایک شاندار اور یادگار موسیقی کی شام کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف بینڈ راگا بوائز نے اپنی جاندار پرفارمنس سے محفل کو گرما دیا۔
لاہور سے مزید