• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا بل منظور

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

 سینیٹ میں انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کا بل منظور کر لیا گیا۔

سینیٹ اجلاس میں وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے بل میں سزائیں بڑھا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کشتی ڈوبنے کے حادثات رونما ہوئے، ہمارا تو دنیا بھر میں امیج خراب ہو گیا۔

نذیر تارڑ نے انڈر ایج گرلز کی اسمگلنگ کو ایک بڑا سنگین مسئلہ قرار دے دیا۔

قومی خبریں سے مزید