• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والٹن روڈ کو تجاوزات فری کر دیا گیا

لاہور( نیوز رپورٹر )کینٹ والٹن روڈ تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات خلاف آپریشن میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کو ختم کر دیا گیا آپریشن کی نگرانی سی ای او والٹن اور اسٹیشن کمانڈر اور انفورسمنٹ آفسیر کرنل فرخ نے کی ۔