• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

14 مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں 118 میڈیکل افسران تعینات

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب کے 14 مختلف ٹیچنگ ہسپتالوں میں پنجاب لوکم ہائرنگ ایکٹ 2025 کی دفعہ 5 کے تحت 118 میڈیکل آفیسر / ویمن میڈیکل افسران کی تعیناتی کر دی گئی ہے -
لاہور سے مزید