لاہور(کورٹ رپورٹر) ملی یکجہتی کونسل نے ملک بھر میں سیدآیت اللہ خامنہ ای شہید کاسوگ اعلان کردیا، صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہا ہے کہ امریکہ کے ظلم و جبر کیخلاف 6 مارچ جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائیگا، ملی یکجہتی کونسل ایران پر حملے گریٹر اسرائیل منصوبے کی پیشرفت کے لیے کیے جا رہے ہیں۔