• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوکا کولا کا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ اشتراک

لاہور(جنگ نیوز) کوکاکولا پاکستان نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتھ مل کر حکومت پنجاب کے سکول نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں پرائمری سکول کے بچوں میں غذائی کمیوں کو دور کیا جا رہا ہے۔