• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: برطانوی نژاد پاکستانی فیملی سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

راولپنڈی میں برطانوی نژاد پاکستانی فیملی سے ڈاکوؤں نے لوٹ مار کی۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق شاپنگ مال سے واپسی پر فیملی کو ڈاکوؤں نے یرغمال بنا لیا۔

مقدمے کے مطابق مسلح ملزمان نے طلائی زیورات، نقدی اور ہیرے کی انگوٹھی چھین لی۔

متاثرہ شہری احسن لطیف نے درخواست پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔

قومی خبریں سے مزید