• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹرز کو فیملی ساتھ رکھنے کی مشروط اجازت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنےکرکٹرز کو چیمپئنز ٹرافی کے دوران ایک شرط کے ساتھ صرف ایک میچ کے لئے اپنی بیویوں اور اہلِ خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ کھلاڑیوں کو آپس میں مشورہ کر کے بورڈ کو بتانے کا آپشن دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اپنی پالیسی پرمعمولی سا یو ٹرن لیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید