• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان: خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آج دوسرا روز

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بلوچستان میں پولیو کے ہائی رسک اضلاع کوئٹہ، چمن، پشین اور قلعہ عبد اللّٰہ میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم  آج دوسرے دن بھی جاری ہے۔

ای او سی حکام کے مطابق مہم کے دوران 4 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف رکھا گیا ہے۔

انسداد پولیو کی خصوصی مہم 27 فروری تک جاری رہے گی۔

صحت سے مزید