• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ، سری لنکا، نیپال، مالدیپ کے کھلاڑیوں کی پاکستان آمد

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سری لنکا، نیپال اور مالدیپ کےکھلاڑی ساف کراس کنٹری اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔

چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی سلطان ستی نے بتایا ہے کہ ساف کراس کنٹری ایتھلیٹکس چیمپین شپ 23 فروری کو ہو گی۔

انہوں نے بتایا ہے کہ مقابلوں کے دن فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں تماشائیوں کا داخلہ مفت ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید