• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں گرج چمک کیساتھ بارش

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) صوبہ کے بیشتراضلاع میں جمعه کو موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہا، تاہم کوئٹہ، زیارت، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور گردو نواح میں چند مقامات پرتیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری ہوئی۔
کوئٹہ سے مزید