• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا انوارالحق حقانی کا اظہار تعزیت

کوئٹہ( پ ر)صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی نے سابق صوبائی وزیر طاہر محمود خان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان خاص طور پر اہل کوئٹہ ان کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔
کوئٹہ سے مزید