کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر) محکمہ پولیس میں تبادلے تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے تعیناتی کے منتظر خرم نواز پنجو تھا کو ایس ایس پی جعفر آباد جبکہ ان کے پیش رو،ایس ایس پی جعفر آباد فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عطا الرحمن کو ایم سی ایم سی کورس کیلئے سینٹرل پولیس آفس رپو رٹ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔