• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرصلاح الدین مینگل کی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائیگا‘ جان جمالی

کوئٹہ(خ ن)سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر جان محمد جمالی نے سابق ایڈووکیٹ جنرل ڈاکٹر صلاح الدین مینگل ایڈووکیٹ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ صلاح الدین مینگل کی وفات سے بلوچستان ممتازقانون دان اور کہنہ مشق ادبی شخصیت سے محروم ہوگیا مرحوم کی ادبی، قانونی اور سماجی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں جن کوہمیشہ یادرکھاجائے گا۔
کوئٹہ سے مزید