• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راچن رویندرا کا منفرد کارنامہ، چیمپئنز ٹرافی اور ورلڈکپ ڈیبیو پر سنچری

لاہور (جنگ نیوز) نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا نے چیمپئنز ٹرافی میں اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف سنچری بناکر منفرد کارنامہ انجام دے دیا، ون ڈے ورلڈکپ اور چیمپئنز ٹرافی میں اپنے ڈیبیو میچ میں سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے۔ انہوں نے 2023 میں ورلڈ کپ میچ میں انگلینڈ کے خلاف سنچری اسکور کی تھی۔یہ ان کا ورلڈکپ میں ڈیبیو میچ تھا۔

اسپورٹس سے مزید