• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میسی سے آٹوگراف، ریفری پر پابندی

کنساس سٹی (جنگ نیوز) میکسیکن ریفری مارکو انٹونیو اورٹیز ناوا کو ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف مانگنا مہنگا پڑ گیا۔ رپورٹس کے مطابق ریفری نے کونکاکاف کپ کے دوران 19 فروری کو انٹر میامی اور اسپورٹنگ کنساس سٹی کے درمیان میچ کے دوران اپنے معذور رشتے دار کیلئے میسی سے آٹوگراف مانگا تھا۔ میچ انٹر میامی نے 1 صفر سے جیت لیا۔
اسپورٹس سے مزید