• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین کوالیفکیشن، وہیل چیئر ٹینس ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان وہیل چیئر ٹینس ٹیم ورلڈ ٹیم کپ ایشین کوالیفکیشن ایونٹ میں شرکت کے لیےپیر کو کولمبو سری لنکا روانہ ہو گئی۔ ٹیم میں آصف گل عباسی، فدا حسین، احسان اللہ خان کھلاڑی اور محمد خالد رحمانی ٹیم کے کپتان ہیں۔
اسپورٹس سے مزید