• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے اوور 50 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے میزبان سری لنکا کو6وکٹوں سے شکست دےچوتھااوور-50 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا ۔کولمبو کے پی سارا اوول کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کیلئے آصف ہمایوں 89، اور شیخ اقبال احمد 53 ،محمد شاہد داؤد 38اور محمد حفیظ نے 28 رنز بنائے۔ آصف ہمایوں کو پلیرآف دی میچ قرار دیا گیا ۔ اختتامی تقریب میںتمام 14 شریک ٹیموں کے کھلاڑی ، کئی سابق سری لنکن ٹیسٹ کرکٹرز ، پی وی سی اے کے چیئرمین فواد اعجاز خان، سابق ٹیسٹ کپتان معین خان اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے شرکت کی۔
اسپورٹس سے مزید