کیوں کہیں ہم ، نہیں ہُوا کچھ بھی
مُلک میں کچھ نہ کچھ ہُوا بھی ہے
ہیں ادھر لوگ خوش، ادھر ناخوش
حال اچھا بھی ہے، بُرا بھی ہے
ماہرین کا کہنا ہے کہ 6 یا 8 اگست کے قریب بھی ایک سسٹم ملک کو متاثر کرسکتا ہے، یہ سسٹم مضبوط ہوگا اور سندھ پر بھی اثرانداز ہوسکتا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے جمعہ کے روز ایران پر حملے اس لیے روک دیے کیونکہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کرنے والے ممالک نے ان سے ایسا کرنے کی درخواست کی تھی۔
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔
جنرل سید عامر رضا کو کمانڈر نیشنل اسٹریٹیجک کمانڈ کا منصب سنبھالنے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
یوکرینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بحیرہ کیسپیئن میں حملے کے بعد ایران خود کو مظلوم نہ بنائے، ایران روس کو ہتھیار فراہم کر کے یوکرین جنگ میں ملوث ہے۔
بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی آئینی عدالت میں جواب جمع کروادیا۔
امریکی ارکان کانگریس کے وفد نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
سعودی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی کا کہنا ہے کہ دفاعی نظام نےحملہ آور ڈرون طیاروں کو فضا میں تباہ کر دیا۔
مراکش کے بادشاہ محمد ششم نے مراکش کی 655 میل ساحلی شاہراہ امریکی صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ سے منسوب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ یہ گمراہ کن بھارتی بیانات خطے کے امن میں کوئی کردار ادا نہیں کر سکتے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اپنے بدمعاشوں اور غنڈوں کو لگام دے، زبردستی اور دھونس سے ن لیگ کو کشمیر میں الیکشن چوری کرنے نہیں دیں گے۔
پہلے مرحلے میں میرپور ڈویژن کے 3 اضلاع میر پور، کوٹلی اور بھمبھر کے 13 حلقوں کے ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا۔
پاکستان پیپلزپارٹی کےامیدوار جاوید بڈھانوی کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ان کی جماعت کا ایک کارکن جاں بحق ہوا۔ جس کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردی گئی ہے ۔
مشہور طبی جریدے نیچر میں شائع شدہ گزشتہ تحقیقات کے مطابق الزائمر کے مریضوں کے دماغ میں لیتھیم کی سطح عام افراد سے کم پائی گئی۔
دھنوش نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے اتحاد کو صرف فلموں کی ریلیز اور میوزک لانچز تک محدود نہ رکھیں بلکہ عوام کی فلاح و بہبود کے لیے استعمال کریں۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انکی امریکی صدر ٹرمپ سے آج ہونے والی ملاقات کے ایجنڈے میں ایران سرفہرست ہوگا۔