• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کیلئے فری افطار بکس کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوران دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو رمضان المبارک میں فری افطار باکس تقسیم کئے جائیں گے۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ دبئی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے والے تماشائی روزے دار پریشان نہ ہوں، اسٹیڈیم میں میچ دیکھیں اور فری افطار کریں۔ ایمرٹس کرکٹ بورڈ نے روزے دار شائقین کیلئے افطار باکس کا اعلان کیاہے ۔

دنیا بھر سے سے مزید